• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت پولیس نے ایک مفرور ملزم کوگرفتار کر لیا

کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر)تربت پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک مفرور ملزم کوگرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ۔ تربت پولیس نے گزشتہ روز خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پیٹرول پمپ پر فائرنگ کرنے والے ملزم زبیر احمد کو گرفتار کر لیا پولیس نے بتایا کہ ملز م نے پٹرول پمپ سے زبردستی اپنی گاڑی میں پٹرول ڈالنا چاہا انکار پر پمپ مالک پر فائرنگ کر کے فرار ہو گیا تھا تاہم فائرنگ سے پیٹرول پمپ کا مالک معجزانہ طورپر محفوظ رہا ۔
تازہ ترین