کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق بی اے سال اول ریگولر سالانہ امتحانات برائے 2018 ء کے نتائج کا علان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں5927طلبہ شریک ہوئے۔
شرجیل میمن نے کہا کہ یہ کونسا جیل کا قیدی ہے، جسے سزا ہوگئی پارٹی چلا رہا ہے، ٹکٹ بھی دے رہا ہے
پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نے پہلے بھی بہت سے مقدمات کیے اور وہ جھوٹے تھے۔
اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ امداد کے داخلے کے لیے شمالی غزہ میں ایک نئی کراسنگ کھول دی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی صورتِ حال پر اجلاس جاری ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن چیف کا کہنا ہے کہ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے، پاکستان کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔
ملتان پولیس نے شراب فروشی میں ملوث ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
بھارتی ریاست اترپردیش میں سڑک پر بندر کی وجہ سے ہونے والے کار حادثے میں3 بینک ملازمین جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
سندھ اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں بہت سارے محکموں میں رشوت نظام کا حصہ بن چکی۔
عازمین حج رواں سال سعودی عرب میں جدید ٹیکنالوجی دیکھیں گے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے میٹرک کے جاری امتحانات معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
بولی ووڈ کے معروف آنجہانی اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کی موت کے تقریباً 4 برس کے بعد ان کی بہن پریانکا سنگھ نے اپنے بھائی کی موت سے متعلق نیا انکشاف کیا ہے۔
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس چوری کے الزام میں مختلف شہروں میں مزید 718 گیس کنکشن منقطع کر کے 2 کروڑ 40 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کر دیے۔
گندم خریداری میں غفلت برتنے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کومعطل کر دیا۔