• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹر یڈ ا یگر یمنٹ پر بزنس کمیو نٹی کے تحفظا ت کو دو ر کئے جا ئیں‘ ضیا ء سرحدی

پشاور(لیڈی رپورٹر) فر نٹینرکسٹمزا یجنٹس ایسو سی ایشن کے صدر،پا ک ا فغا ن جا ئنٹ چیمبر ا ٓ ف کامر س اینڈ انڈسٹری اور سر حد چیمبر ا ٓ ف کا مرس اینڈ انڈ سٹری کے سا بق سینئر نا ئب صدر ضیا ء ا لحق سر حد ی نے حکو مت اور متعلقہ اداروں پر زور د یتے ہو ئے کہا ہے کہ افغان ٹر ا نز ٹ ٹر یڈ ا یگر یمنٹ کے حو الے سے بزنس کمیو نٹی کے تحفظا ت کو دو ر کئے جا ئیں اوربز نس کمیو نٹی کے بہتر مفا دمیں اس با ہمی تجا ر تی معا ہد ہ کازسر نو جا ئزہ لیا جا ئے تا کہ دو نوں مما لک کی کار وبار ی طبقے، ایکسپورٹرز اور ایمپور ٹرزکو د پیش مسا ئل کو فور ی حل کر نے میں مدد مل سکے۔انھو ں نے پشاور ڈر ائی پور ٹ میں سہولیات کی فر اہمی اور ا زخیل ڈر ائی پور ٹ کو ا ٓ پر یشنل کر نے کا مطا لبہ کیا ہے ا ن خیا لات کا اظہار انھو ں نے گذ شتہ روز ا یڈو ائز و فا قی ٹیکس محتسب طار ق احد نوا ز سے و فا قی ٹیکس محتسب سیکر ٹر یٹ ریجنل آفس پشاور میں ملاقات کے دوران کیا۔ اس مو قع پرو فا قی ٹیکس محتسب طار ق احد نوا زنے یقین دلا یا ہے کہ وہ بزنس کمیو نٹی کے تحفظا ت اور مسا ئل کو فیڈرل بور ڈ ا ٓف ریو نیو (FBR) اور دیگر متعلقہ اداروں کے سا منے اْٹھا ئیں گے اور وفاقی ٹیکس محتسب ان مسا ئل کے حل میں بھر پور ا قدا مات کرے گا۔
تازہ ترین