• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی فنکارہ کی حیرت انگیز مہارت


کچھ منفرد کر دکھانے کے شوقین افراد اپنی صلاحتیوں کا مظا ہرہ کچھ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔

چین کےصدر مقام بیجنگ سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے کاغذ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑ وں سمیت کارڈز پر اپنی مہارت کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے دیکھ دنگ رہ گئے۔

چینی لڑکی نے ہالی ووڈ کریکٹرز کی شاندار تصاویر بنا کر ان کو اینیمیشن میں تبدیل کر دیا۔

چینی لڑکی کے منفرد آرٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم ہے اور دیکھنے والے خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین