• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی فوجیوں کامشن امپاسبل

فلم’ 1917‘کا نیا ٹریلر جاری


پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی فوجیوں کا مشن امپاسبل، جنگی مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’1917‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔

سیم مینڈیس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی برطانوی فوجیوں کی ہے جو پہلی جنگ عظیم میں ملک کو بچانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں۔

فلم 25 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین