• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیم کےبغیر کسی بھی ملک کی ترقی ممکن نہیں،سفیرفن لینڈ

لاہور(خبر نگار)فن لینڈ کے سفیر ہیری کیمریا نین نے جی سی یو نیورسٹی لاہور کا دورہ کیا اوروائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ سے ملاقات کی۔ ۔فن لینڈ کے سفیرہیری کیمریا نین نےکہا کہ تعلیم کے بغیر کسی بھی ملک کی ترقی ممکن نہیں ۔
تازہ ترین