• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فلم ڈائریکٹر بیجو وتاپارا 54 برس کی عمر میں چل بسے

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

جنوبی بھارت کی ملیالم فلموں کے ڈائریکٹر و اسکرین رائٹر بیجو وتاپارا گزشتہ روز 54 برس کی عمر میں چل بسے۔

وہ کسی کام سے مقامی وکیل کے پاس گئے تھے جہاں وہ اچانک گر پڑے جس پر انھیں فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

ان کی موت پر فلم ایمپلائز فیڈریشن آف کیرالہ نے  صدمے کا اظہار کیا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید