• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روبوٹ صوفیا دبئی کے شاپنگ مال پہنچ گئی


سعودی عرب کی شہری روبوٹ صوفیا دبئی کے شاپنگ مال پہنچ گئی۔

جی ہاں، صوفیا نامی روبوٹ نے دبئی کے شاپنگ مال میں ایک معروف برینڈ کی لانچنگ تقریب میں شرکت کی۔

 روبوٹ صوفیا دبئی کے شاپنگ مال پہنچ گئی
صوفیا نے دبئی کے شاپنگ مال میں ایک معروف برینڈ کی لانچنگ تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر صوفیا نے برینڈ کا دیدہ زیب لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

یوں ایک روبوٹ کو انسانی انداز اور انہی کی طرح گفتگو کرتے دیکھ کر شرکاء جہاں حیران ہوئے وہیں اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین