• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ نیوٹاؤن کے علاقہ میں ایک مسجدمیں زیرتعلیم لڑکے کواغواءکرکے اس کے والد سے تاوان طلب کرلیاگیا۔تھانہ نیوٹاؤن کو عبدالرشید نے بتایا کہ اس کا بیٹا عبدالصمد مدنی مسجد سید پور روڈ راولپنڈی میں زیر تعلیم ہےجسے اغواکرلیاگیا۔ میرے موبائل پر میرے بیٹے کے نمبر سے نامعلوم شخص نے کال کی کہ 6لاکھ روپے لاہور لے آئو اپنا بیٹا لے جائو ۔
تازہ ترین