آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ24؍ ربیع الاوّل 1441ھ 22؍ نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

راجہ رام پولیس 4روز قبل اغوا ہونیوالے لڑکے کا سراغ نہیں لگا سکی

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھا نہ راجہ رام پولیس نے4 روز قبل اغوا ہونیوالے 12سالہ لڑکے کا سراغ نہ لگا سکی ہے، پولیس نے مغوی کے والد کے بار بار چکر لگانے پر مقدمہ درج کرلیا ہے، غلام حسین نے پولیس کو آگاہ کیا کہ اس کا 12سالہ بیٹا محمد اکبر گھر کے باہر کھیل رہا تھا اور لاپتہ ہو گیا ہر جگہ تلاش کیا مگر سراغ نہ ملا اس کے بیٹے کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کرلیا ہے جس پر پولیس نے 3 دن بعد مقدمہ درج کرلیا ہے تاحال پولیس مغوی کا سراغ نہ لگاسکی ۔

ملتان سے مزید