• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ایس ایس تحر یری امتحان کے نتائج، 2.56فیصد امید وار کامیاب

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحان 2019 کے تحر یری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کل 23403امیدواروں نے اپلائی کیا۔ 14521نے امتحان میں حصہ لیا۔ 372نے امتحان پا س کیا۔ کا میابی کی شرح تناسب 2.56فیصد رہی۔
تازہ ترین