• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

شنگھائی ٹینس،جوکووچ اور فیڈرر کو شکست

شنگھائی (جنگ نیوز) عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ اور سوئس سپر اسٹار راجر فیڈرر کو شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں شکست ہوگئی۔ یونان کے اسٹیفانوس سٹسپاس کے ہاتھوں جوکووچ کا سفر کوارٹر فائنل ميں ختم ہوگیا۔

شنگھائی ٹینس،جوکووچ اور فیڈرر کو شکست


جوکووچ پہلا سیٹ جیتنے کے باوجود برتری برقرار نہ رکھ سکے۔سٹسپاس نے اگلے دونوں سیٹ جیت کر اپ سیٹ کردیا۔ ادھر پانچویں سیڈ جرمنی کے الیگزینڈر زیوریف نے فیڈرر کو سے شکست دی۔

تازہ ترین