• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حذیفہ اور شعیب نے ٹینس ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاپ سیڈ پاکستانی کھلاڑیوں حذیفہ عبدالرحمان اور شعیب خان کی جوڑی نے کورین کھلاڑیوں ڈان ہوان کم اور من جون کم کو شکست دیکر آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا ڈبلز ٹائٹل حاصل کرلیا۔ گرلز ڈبلز فائنل میں ترکی کی ایسیگل مرٹ اور روس کی آرینا ولیٹووا کامیاب ہوئیں۔
تازہ ترین