• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

امریکا ،کیلی فورنیا میں دو روز سے بجلی بند،لاکھوں افراد متاثر

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان میں بجلی کا جانا ایک عام سی بات ہےلیکن حیرت انگیز طور پر شمالی کیلی فورنیا میں بجلی لمبی مدت کے لیے گئی ہے۔

امریکا ،کیلی فورنیا میں دو روز سے بجلی بند،لاکھوں افراد متاثر


وہاں 15لاکھ کی آبادی کے لیے جمعرات تاریکی کا مسلسل دوسرا دن تھا۔

ایک ایسی دنیا میں، جہاں روزگار حیات بجلی پر چلتا ہو جہاں چولہے سے لے کر گھر کو ٹھنڈا گرم کرنے، دفتر، کاروبار، حتی کہ موٹر گاڑیوں کو بھی سٹرکوں پر دوڑانے کے لیے بجلی درکار ہو۔

تازہ ترین