آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ 19؍ صفرالمظفّر 1441ھ 19؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

انٹربینک میں ڈالر9پیسے بڑھ گیا اوپن مارکیٹ میں 10پیسے کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 9پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 156.08 روپے سے بڑھ کر 156.17روپے اورقیمت فروخت 156.18روپے سے بڑھ کر 156.27 روپے ہوگئی۔

اہم خبریں سے مزید