• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ،پانچویں کا امتحان ختم،اساتذہ کیلئے ہیلتھ کارڈ کا اعلان

لاہور(نمائندہ جنگ )پنجاب میں پنجاب ایجوکیشن کمیشن (پیک ) کے تحت پانچویں کا امتحان ختم،اساتذہ اور انکے اہلخانہ کیلئے ہیلتھ کارڈ کا اعلان کیا گیا ہے،سرکاری اسکولوں میں رٹاسسٹم سے چھٹکارے کیلئے ابتدائی طور پرائمری لیول پر اردو میں تعلیم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت سنگین اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، آج کل مارچ کا بہت واویلا ہے،لانگ مارچ کرنا ہے تو غربت، جہالت، بیروزگاری کیخلاف کیا جائے، صحت و تعلیم کی بہتری کے لئے مارچ ہوا تو میں خود ایسے مارچ میں شرکت کروں گا۔
تازہ ترین