• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلات: سیاہ کاری کے الزام میں خاتون سمیت دوافراد کوگلہ گھونٹ کر ہلاک کردیاگیا

قلات (نامہ نگار) قلات سے تیس کلو میٹر دورگیاوان درہ چھپر ایریا میں سیاہ کاری کےالزام میں سات افراد نے امداد اللہ نامی شخص کو کھیتوں میں کام کے دوران گلہ گھونٹ جبکہ گھرجاکر مسمات(ن)کو بھی گلہ گھونٹ کرہلاک کردیا لیویز نے سات ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین