• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسف رضا گیلانی کی سابق وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن سے ملاقات،عیادت کی

ملتان(سٹاف رپورٹر) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سابق وفاقی وزیر حاجی سکندر حیات بوسن کی رہائش گاہ بند بوسن پر جاکران کی عیادت کی اور ان کی مکمل صحت یابی اور عمر درازی کی دعا کی۔ اس موقع پر سابق ایم این اے سید عبد القادر گیلانی، ایم پی اے سید علی حیدر گیلانی بھی ان کے ہمراہ تھے سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ حاجی سکندر حیات بوسن صرف ملتان کی عوام کے لئے ہی نہیں بلکہ وہ ملک وقوم کا اثاثہ ہیں۔
تازہ ترین