• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باچاخان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پرندہ طیارے سے ٹکرا گیا

پشاور(صباح نیوز)پشاورکے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بین الاقوامی نجی ایئر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ طیارہ شارجہ کیلئے اڑان بھرنے لگا تو عملے کی نشاندہی پراس میں سوار تمام افراد کو اتار لیا گیا۔ انجینئرز نے طیارے کا معائنہ کیا اور پرواز کو دو گھنٹے کی چیکنگ کے بعد تاخیر سے شارجہ روانہ ہونے کی اجازت دے دی گئی۔
تازہ ترین