آپ آف لائن ہیں
ہفتہ14؍شوال المکرم 1441ھ6؍جون 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مس ایشیا پیسفک کا تاج ہسپانوی حسینہ کےسر پرسج گیا

مس ایشیا پیسفک کا تاج ہسپانوی حسینہ کےسر پرسج گیا


پاسے(جنگ نیوز)فلپائن میں مس ایشیا پیسفک 2019کا تاج سپین کی حسینہ کے سر پر سج گیا۔فلپائن کے شہر پاسے میں مس ایشیا پیسفک 2019 کا تاج اسپین کی حسینہ ’شییانی ہوسمان‘ نے اپنے نام کرلیا۔ 54ممالک کی حسیناؤں نے اِس مقابلے میں شرکت کی۔فائنل راؤنڈ کیلئے25 حسیناؤں کے درمیان مقابلہ تھا جہاں ججز کے متفقہ ووٹ سے مس ایشیا پیسیفک کا ٹائٹل ہسپانوی حسینہ کے نام آیا۔ مقابلے میں حاضرین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی جبکہ ٹیلی وژن پر بھی لاکھوں افراد نے اس مقابلے کو براہ راست دیکھا۔

اہم خبریں سے مزید