آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ربیع الاوّل 1441ھ 13؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں جانے کا فیصلہ ہوچکا، رانا مشہود

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں جانے کا فیصلہ ہو چکا، آزادی مارچ کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کی باتیں افواہ ہیں۔

لاہور میں صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کے زیر صدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس جاری ہے، جس میں ن لیگ کے اہم رہنما شریک ہیں۔

لاہور: مسلم لیگ ن کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

مسلم لیگ ن کے لاہور میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی...

ماڈل ٹائون میں ہونے والے پارٹی اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شرکت کے معاملے پر غور کیا جارہا ہے ۔

مسلم لیگ ن کے اجلاس میں آزادی مارچ میں شرکت کے لیے تیاریوں اور حکمت عملی کے حوالے سے بھی غو کیا جارہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید