• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ٹرین کی زدمیں آکر معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مریڑچوک کے قریب ریلوے ٹریک پر 65 سالہ شخص اشتیاق لاہورسے آنیوالی ٹرین کی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہوگیا، ٹرین کی ٹکرلگنے سے اس کے جسم کے دوٹکڑے ہوگئے۔ حادثے کاشکار ہونیوالا شخص ڈھوک رتہ کارہائشی بتایاجاتاہے ۔
تازہ ترین