• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیگی سینیٹر اسد اشرف کی نااہلی کیلئے درخواست کی سماعت سے معذرت

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس عابد عزیز شیخ نے مسلم لیگ(ن )کے سینیٹر اسد اشرف کی نااہلی کیلئے درخواست پر سماعت سے معذورت ظاہر کر تے ہوئے درخواست جسٹس عاصم حفیظ کو بھجوا دی ، درخواستگزار کے مطابق اسد اشرف کونواز شریف کا دستخط شدہ ٹکٹ جاری ہوا،پاناما کیس میں نواز شریف کی نا اہلی سے انکے اقدامات کالعدم قرار پائے تھے اس لیے اسد اشرف کی سیٹ خالی قرار دے کر اس پر دوبارا الیکشن کروانے کا حکم دیا جائے۔فاضل جج نے کہا کہ اسی معاملہ پر درخواست جسٹس عاصم کی سربراہی میں بنچ میں زیرسماعت ہے،اس معاملے کی سماعت بھی اسی بنچ کے روبرو ہونی چاہیے،   

تازہ ترین