• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی نظریاتی کونسل کی پولیو ویکسین کے حق میں فتوؤں کی تصدیق بڑی کامیابی ہے، وزارت صحت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزارت صحت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی پولیو ویکسین کے حق میں فتوؤں کی تصدیق کو پاکستان انسداد پولیو پروگرام کی بڑی کامیابی قرار دی ہے، منگل کو وزارت صحت کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے پولیو ویکسین کے حق میں100سےزائد فتووںکی تصدیق کردی ہے جس کی حمایت سے انکاری والدین قائل ہونگے، اسلامی نظریاتی کونسل کے اس اقدام سے پولیو ویکسین کے بارے میں منفی پروپیگنڈا کے خاتمہ میں مدد ملے گی۔

تازہ ترین