• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپلومیٹک انکلیو میں داخلے کیلئے کارڈ ضلعی انتظامیہ جاری کرے گی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کے ڈپلومیٹک انکلیو میں داخلے کیلئے ڈپلومیٹک کارڈ جاری کرنے کا اختیار ضلعی انتظامیہ نے اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ کارڈ اب سہولت مرکز جی الیون سے جاری ہونگے۔ ڈی ائی جی سکیورٹی سے اختیار واپس لے لیا گیا ہے۔
تازہ ترین