• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ رتہ امرال کے علاقہ ڈیزل کالونی میں معمرشخص دم توڑگیا۔ یامین نامی شخص گذشتہ 15سال سے ڈیزل کالونی میں مقیم تھاجودل کے عارضہ میں مبتلاتھامنگل کووہ گھرسے بازارگیاجہاں اچانک اس کی طبیعت خراب ہوئی اسے ہسپتال لے جایا جارہا تھاکہ وہ دم توڑگیا،پولیس نے پوسٹ مارٹم کرانے کے بعدمیت ورثاء کے حوالے کردی۔
تازہ ترین