• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائیوسٹاک زراعت اینڈ فشریز فارمر کنونشن دسمبر میں ہوگا

پشاور ( وقائع نگار )لائیوسٹاک زراعت اینڈ فشریز فارمر کنونشن2019 دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگا کنونشن کے مہمان خصوصی سینئر وزیر عاطف خان ہوںگے کنونشن تین دن جاری رہے گا۔

تازہ ترین