• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز سے اہل خانہ کی کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات، ڈاکٹر عدنان کوملنے سے روکدیا گیا

لاہور(نمائندہ جنگ) چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتارن لیگی رہنما مریم نواز سے ان کے بیٹے ، بیٹیوں اور دیگر اہل خانہ نے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی ، ان کے شوہر کیپٹن(ر ) محمد صفدر شہر سے باہر ہونے کی وجہ سے ملاقات کیلئے نہ آ سکے جبکہ جیل حکام نے ڈاکٹر عدنان کو مریم نواز سے ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
تازہ ترین