• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹریونیورسٹی کنسورشیم برائے فروغ سوشل سائنسز، ملتان ودیگر یونیورسٹیوں کے طلباء وطالبات دورہ لاہور مکمل کر کے واپس پہنچ گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ودیگر یونیورسٹیوں کے طلباء وطالبات انٹریونیورسٹی کنسورشیم برائے فروغ سوشل سائنسز کے سلسلے میں دورہ لاہور مکمل کر کے واپس پہنچ گئے، ملک کی 10جامعات کی سوسائٹیز کے سرگرم طلبا وطالبات نے اس کنسورشیم میں شرکت کی جہاں فضہ، ماریہ، اقصیٰ خالد، فضہ ناصر اور سمیرا خالد نے وویمن یونیورسٹی ملتان کی نمائندگی کی۔ ۔
تازہ ترین