• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاون خصوصی برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے استعفیٰ دے دیا۔

بابر عطا کا کہنا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان پولیو پروگرام کو قلیل عرصے میں بہترین نتائج کا حامل پروگرام بنایا۔

بابربن عطا نے کہا کہ آئندہ پولیو کیسز میں کمی آئے گی، میرے بعد آنے والا فوکل پرسن بہتر کام کرے گا۔

معاون خصوصی بابر بن عطا کا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھجوادیا گیاہے۔

تازہ ترین