• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

لاڑکانہ‘معظم عباسی کی رہائشگاہ پر کامیابی کا جشن جاری

حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ 2 کے جی ڈی اے کے معظم عباسی 31 ہزار ووٹ لے کر کامیاب


لاڑکانہ( بیورو رپورٹ) حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ 2 کے جی ڈی اے کے نامزد امیدوار معظم عباسی کی رہائشگاہ پر دوسرے روز بھی دن بھر عوام کی جانب سے کامیابی کا جشن منایا جاتا رہا اور لوگ بھنگڑہ ڈالتے رہے۔

کئی مقامی رہنمائوں اور مقبول شخصیات نے معظم عباسی کو دوسری بار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن رہنما فردوس شمیم نقوی نے بھی اپنی اہلیہ کے ہمراہ معظم عباسی کی رہائشگاہ پہنچ کر مبارکباد دی۔

تازہ ترین