• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک کروڑ نوکریوں کا مطلب سرکاری نوکریاں نہیں تھا، فواد اپنے بیان پر قائم

اسلام آباد(اے این این ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سرکاری نوکریوں سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہیں۔اور انہوں نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر ایک کروڑ نوکریوں کا کہا تھا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ سرکاری نوکریاں ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمتوں کی فراہمی معیشت کا مستقل حل نہیں، بے دریغ سرکاری ملازمتیں دے کر اداروں کو دیوالیہ کرنا پی پی اور ن لیگ کی حکومتوں کا وطیرہ تھا۔
تازہ ترین