• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستنصرحسین تارڑ عہد ساز لکھاری ہیں،منیزہ ہاشمی

لاہور (وقائع نگار خصوصی )لاہورآرٹس کونسل الحمراء کے ماہانہ ادبی وثقافتی سلسلے ”کچھ یادیں،کچھ باتیں“کی دوسری نشست میں ملک کے نامور ناول نگار، مستنصر حسین تارڑ مہمان مقرر تھے،انھوں نے حاضرین کے ساتھ اپنی زندگی کی جدوجہد،تجربات ومشاہدات اور فنی سفر کی یادیں تازہ کیں ۔ منیزہ ہاشمی نے اس موقع پر کہا کہ مستنصر حسین تارڑکے کا م کو انکے سیاحت کے شوق نے بے مثال بنادیا وہعہد ساز لکھاری ہیں۔
تازہ ترین