• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عبدالحسیب، اقبال مقدم، ابوبکرصدیقی، عارف خان ایڈوکیٹ، عادل خان اور علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد نے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے چہلم امام حسین کی مرکزی مجلس نشترپارک میں شرکت کی، کراچی نشترپارک میں ہونے والی چہلم امام حسین کی مجلس اعزاء میں موجود اعزاداران حسین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔
تازہ ترین