کابل(جنگ نیوز)امریکا کے سیکریٹری دفاع مارک ایسپر 18سالہ جنگ کے خاتمے کے لیے طالبان کے ساتھ اچانک معطل ہونے والے مذاکرات کی بحالی کیلئے افغانستان پہنچ گئے۔ مارک ایسپر کا اچانک یہ غیر اعلانیہ دورہ ہے۔
سی ای او سلمان نصیر نے کہا کہ آج پاکستان سپر لیگ کے لیے ایک کافی اہم اعلان کرنا ہے
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے چیف، مولانا فضل الرحمان کی جانب سے تحریکِ انصاف کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔
بھارت کے روہت شرما آئی سی سی ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آ گئے ہیں، انہوں نے پہلی مرتبہ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
شمعون عباسی نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈرامہ جن کی شادی اُن کی شادی دراصل میرا لکھا ہوا اسکرپٹ ہے
امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ مجھے بہت اچھا لگا کیونکہ ہم نے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بچا لیں۔
وزیراعظم شہباز شریف ریاض میں منعقدہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کی 9ویں کانفرنس میں شرکت اور دورہ سعودی عرب مکمل کرکے ریاض سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنی پوری طاقت استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے، اگر چاہیں تو تورا بورا کی شکست کے مناظر دہرائیں گے
ترکیے کے سفیر عرفان نذیر اوگلو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکیے کے تعلقات کی تاریخ بہت پرانی اور پختہ ہے، ہمارے برادرانہ تعلقات بہت مضبوط ہیں۔
طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کے لیے آج 18ویں روز بھی بند ہے۔
قومی انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی، ریاض ایئر کے ساتھ ایک اہم اور تاریخی کارگو معاہدہ طے کیا ہے۔
عالمی ماحولیاتی ادارے نے لاہور کو آج دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دے دیا جبکہ کراچی پانچویں نبمر پر رہا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 59 ہزار 963 روپے ہوگیا۔
مریم نواز سے امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرس نے ملاقات کی
دہشتگرد سطورے کا کہنا ہے کہ کابل سے کمانڈر قاری محمد نے ایک عالم دین کو نشانہ بنانے کاحکم دیا، ٹارگٹ کلنگ کا منصوبہ بنا رہا تھا کہ گرفتار ہوگیا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو اس معاملے میں خصوصی احتیاط کرنا چاہیے تھی۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیے کے ساتھ ہمارے تعلقات اسٹریٹجک شراکت داری کے ایک نئے دور میں داخل ہو گئے ہیں۔