• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز، حکومت کو شکایت کرنے میں شہریوں کی عدم دلچسپی

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے اتار چڑھائو کا شورشرابا تو بہت ہوتا ہے لیکن ایسے 98.30 فیصد لوگ قانونی چارہ جوئی ہی نہیں کرتے۔ یہ اعدادوشمار کراچی پولیس کی "وکٹم اسپورٹ سروس" کے ایک سروے کے دوران سامنے آئے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے نمائندہ جنگ سے گفتگو کے دوران یہ اعداد و شمار پیش کئے۔ کراچی پولیس آفس کے پی او میں قائم "وکٹم اسپورٹ سروس" کا کام شہر میں اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بننے والے شہریوں سے رابطہ کرکے انہیں مدد فراہم کرنا ہے۔

تازہ ترین