• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

مائنس عمران خان کا کوئی آپشن نہیں، فردوس عاشق 

 لاہور، اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں مائنس عمران خان کا کوئی آپشن نہیں، پاکستان اور عمران خان لازم و ملزوم ہیں، فضل الرحمٰن خود کنفیوز ہیں، ابھی تک مارچ یا دھرنے کا فیصلہ نہیں کرپائے، رہبر کمیٹی کو خودرہبری کی ضرورت ہے، مخالفین کی گھر کو گھر کے ہی چراغ سے آگ لگانے کی خواہش پوری نہیں ہوگی، یہ بات انہوں نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس


معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ حکومت کسی کے احتجاج کے حق کو نہیں دبائے گی، اگر حکومت کو لٹھ برداری دکھائی جائے گی تو حکومت کارروائی کرے گی۔

تازہ ترین