• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیر ہ ، بس اور کار میں تصادم ،ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ جنگ) ڈیرہ پشاور انذس ہائی وے پر پشہ پل کے قریب بس اور کار کے درمیان تصادم ، تین خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جان بحق اور ایک زخمی ۔ آمدہ اطلاع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ کے ڈاکٹر نسیم ا فیملی کے ہمراہ اپنی گاڑی میں جار ہے تھے کہ پشہ پل کے قریب ان کی گاڑی بس سے ٹکرائی جس کے نتیجہ میں کار میں سوار ڈاکٹر نسیم کنڈی ان کی والدہ اہلیہ دو معصوم بچے موسی اورعیسی اور ایک بہن جان بحق جیکہ دوسری بہن زخمی ہو گئی۔
تازہ ترین