• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی وطن پارٹی کا آزادی مارچ میں بھرپورشرکت کا اعلان

پشاور(نمائندہ جنگ) قومی وطن پارٹی کے قائد آفتاب احمد خان شیرپائور نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے، ملک کو مزید تباہی و بربادی سے بچانے اور عوام کی بالادستی کے لئے تمام سیاسی جماعتیں اور پوری قوم متحد ہو چکی ہے قومی وطن پارٹی کے کارکن آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے اور اس سلسلے میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ۔
تازہ ترین