• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اربوں کی لاگت سے تعمیر کراچی ٹھٹھہ ڈبل کیرج وے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ٹھٹھہ (نامہ نگار) اربوں روپے کی لاگت سے گزشتہ سال تعمیر کیا جانیوالا کراچی ٹھٹھہ ڈبل کیرج وے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا ہے مرمتی کام تاحال شروع نہ ہو سکا ۔کیرج وے سے روزانہ ہزاروں چھوٹی بڑی گاڑیاں گزرتی ہیں سندھ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شب کے تحت کراچی ٹھٹھہ ڈبل کیرج وے کی تعمیر ایف ڈبلیو او سے کرائ تھی اور پچاس کلومیٹر چار رویہ ڈبل کیرج وے کی تعمیر گزشتہ سال مارچ میں مکمل کر لی گئ تھی ۔
تازہ ترین