• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر معیاری اشیاء کی فروخت،صفائی کے ناقص انتظامات ، 3فوڈ پوائنٹس سیل

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملتان اور گردونواح میں کارروائی کرتے ہوئے کیمیکلزکے استعمال،غیر معیاری اشیاء کی فروخت اورصفائی کے ناقص انتظامات پر 3فوڈ پوائنٹس کو سیل اور متعدد فوڈ پوائنٹس کو 207,000روپے کے جرمانے کئے گئے،بتایا گیا ہے کہ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ڈیرہ غازی خان میں شعیب سویٹس، لیہ میں ارشادسویٹس اور ایکجوس فیکٹری کو سیل کردیا گیا، علاوہ ازیں ملتان، لودھراں، خانیوال، بہاولپور ،بہاولنگر ، لیہ، راجن پور، رحیم یار خان اور گردونواح کے متعدد فوڈ پوائنٹس کو جرمانے کئے گئے جبکہ جنوبی پنجاب میں کارر وائیوں کے دوران بھاری مقدار میں حشرات زدہ مٹھائیاں،کیمیکلز،زائدالمیعاد اشیاء اورمضرصحت خوراک تلف کی گئی۔
تازہ ترین