• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نعت خواں یوسف میمن احاطہ مزار عبداللہ شاہ غازی میں سپرد خاک

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ممتاز نعت خواں الحاج محمد یوسف میمن کو ممتاز نعت خوانوں ، اعزاء و احباب اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے کلفٹن پر احاطہ مزار عبداللہ شاہ  غازی میں سپرد خاک کردیا ،قبل ازیں ان کی نماز جنازہ شاہراہ قائدین پر پہاڑی مسجد میں اداکی گئی جس میں ممتاز علماء اور اہل علم کی بڑی تعداد شریک ہوئی جس میں علامہ غلام سوہو قادری، علامہ کوکب نورانی ، رئیس قادری، عامر فریدی، شہباز زبیری ، دیوان احمد اور دیگر شامل تھے۔

تازہ ترین