• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیائے کرکٹ کی سب سے عمر رسیدہ خاتون 108 برس کی ہوگئیں، انگلینڈ کی سابق کھلاڑی آئلین ایش نے 7 ٹیسٹ میچز میں ٹیم کی نمائندگی کی۔ وہ 30 اکتوبر1911 کو لندن میں پیدا ہوئی تھیں۔

معمر ترین کرکٹر 108 برس کی ہوگئیں


آئلین ایش کا کہنا ہے کہ اب وہ صرف کرکٹ دیکھتی ہیں اور خود کو تندرست رکھنے کے لئے یوگا بھی کرتی ہیں، لمبی زندگی کے لیے خوش رہنا چاہیے۔

سابق کھلاڑی آئلین ایش نے1937 میں اپنا ڈیبیو میچ آسٹریلیا کے خلاف جبکہ آخری انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ 1949میں نیوزی لینڈ کےخلاف کھیلا تھا۔

تازہ ترین