• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ ایک شخص بیٹھ کرنماز پڑھتا ہے، کیا اس کے پیچھے لوگوں کی نماز درست ہے۔میں نے سنا ہے کہ درست ہے۔ایک شخص کو ہر وقت پیشاب نکلنے کی بیماری ہے جس کی وجہ سے تھیلی لگی رہتی ہے ،وہ ہر نماز کے لیے ایک وضو کرتا ہے اور نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز درست نہیں ہوگی؟

جواب:۔جو شخص شرعی معذور ہو، اس کے پیچھے غیر معذور لوگوں کی نماز نہیں ہوتی۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین