• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

حیران ہوں وزیراعظم نے کرتارپور سرحد پر پاسپورٹ کی شرط کیسے ختم کردی؟ احسن اقبال

حیران ہوں وزیراعظم نے کرتارپور سرحد پر پاسپورٹ کی شرط کیسے ختم کردی؟ احسن اقبال 


اسلام آباد(خبرایجنسی ) مسلم لیگ (ن)کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہاہےکہ حکومت ملک کی معیشت کے لیے خطرناک بنتی جارہی ہے، میں حیران ہوں وزیراعظم نے کرتارپور باڈر پر پاسپورٹ کی شرط کیسے ختم کردی؟ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ملک میں کوئی بغیر پاسپورٹ کے آئے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت بڑے بڑے بلنڈرز کر رہی ہے لہٰذا فوری مستعفی ہوجائے۔

تازہ ترین