بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ مد میں دی گئی۔
صدر آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔
دنیا کی ایک تہائی آبادی کوغذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے، دنیا میں روزانہ ایک ارب کھانوں کے برابر خوراک ضائع ہو جاتی ہے۔
صرف برآمدی مقاصد کیلئے درآمدی گندم سے تیارآٹا برآمد ہوسکے گا، نوٹیفکیشن
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ہم جلد بانی پی ٹی آئی کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھیں گے۔
فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’شہید‘ پر عائد پابندی ختم کرنے مطالبہ کر دیا۔
ڈی آئی جی ایسٹ اظفر میہسر کے بیٹے کی اسلحے سے فائرنگ کے معاملہ کا آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا۔
اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ جو خط آیا اس کی میڈیا اور سوشل میڈیا پر دھوم تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شریک ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 86 کلو میٹر زیر زمین تھی۔
ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک 13 ارب 42 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر بھی شامل ہو گئے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی بابر اعظم سے ملاقات ہوئی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں فل کورٹ اجلاس آج 4 بجے ہو گا۔