• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا :طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گھر پر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔

امریکا :طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک


  کیلیفورنیا میں سنگل انجن طیارہ ایس آر 22 گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔

حادثے کے وقت باپ اپنے شیرخوار بچے کے ساتھ گھر پر موجود تھا جو معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

فائر فائٹرز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر طیارے میں لگی آگ پر قابو پایا اور امدادی کارروائیوں کے بعد طیارے کے ملبے کو ہٹادیا گیا ہے۔

تازہ ترین