لگتا ہے بھارت سمندر کے راستے کوئی فالس فلیگ آپریشن کرے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ دوحہ میں طے ہوا تھا کہ لویا جرگے کا انعقاد کیا جائے گا، افغان طالبان کے ساتھ ہم اب بھی مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں، ہم امن چاہتے ہیں ،مذاکرات سے یہ مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں۔