• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یہ معاشرہ کسی بڑے آدمی کو جیل میں نہیں رکھ سکتا، شیخ رشید

لاہور (آئی این پی، جنگ نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ معاشرے کسی بڑے آدمی کو کوئی جیل میں نہیں رکھ سکتا، پیپلزپارٹی اور ن لیگ نئے انداز میں سیاست کرنے جا رہی ہیں،مولانا فضل الرحمان کی سیاست کو جنہوں نے کیش کرنا تھا کرلیا، عمران خان نے نوازشریف کوڈھیل دیکرگیندانکے کورٹ میں بھیج دی ہے،وزیراعظم نے انسانی بنیادوں پر نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ کیا۔وہ لاہور ریلوے ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
تازہ ترین