• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت سخی احمد امام کا عرس آج شروع ہوگا

لاہور (پ ر) حضرت سخی احمد امام بادشاہ قلندر کا عرس آج بروز اتوازر اور پیر کو بعد از نماز مغرب رسم چادر پوشی الحاج روحیل اصغر ایم این اے کریں گے۔ 11نومبر بعد از نماز ظہر محفل میلاد ہوگی۔ اور بعدازاں لنگر سٹریٹ نمبر 91محلہ مادھو لعل باغبانپورہ پر تقسیم ہوگا۔
تازہ ترین